: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،27جون(ایجنسی) بھارتیہ جنتا پارٹی کے ممبر پارلیمنٹ سبرامنيم سوامی کی طرف سے کئے جا رہے حملوں کے درمیان وزیر خزانہ ارون جیٹلی اپنا چین کا دورہ درمیان میں ہی چھوڑ کر وطن لوٹ آئے ہیں۔ واضح رہے کہ مسٹر جیٹلی کو
28 جون کو لوٹنا تھا، لیکن وہ اتوارکی رات ہی وطن واپس لوٹ آئے۔ غور طلب ہے کہ مسٹر سوامی نے مسٹر جیٹلی اور ان کی وزارت کے دو سینئر افسران چیف اقتصادی مشیر اروند سبرامنيم اور اقتصادی امور کے سکریٹری شکتی کانتہ داس پر حملے کئے ہیں۔